یہ خاکے نہیں ہیں۔
یہ تو زندگی کے اندھیروں میں کھلنے والے وہ روزن ہیں جن کی روشنی نہ ملتی تو دم گھٹ جاتا۔
یہ تو ان لوگوں کے قصے ہیں جو جا چکے ہیں، مگر وہ جس جگہ تھے وہاں اب تک روشنی ہے اور جب تک آنکھوں میں دیکھنے کی سکت ہے، باقی رہے گی۔
جاوید صدیقی..
مشاہیر ادب کی نظر میں:" اثبات کا تازہ نمبر جو ادب میں فحاشی، عریانی وغیرہ کے موضوع پر اہم دستاویز ہے، مجموعی حیثیت سے شمارہ بہت خوب ہے اور مدت تک حوالے کا کام دے گا. تم نے ادبی بحث چھیڑی ہے، تم کسی اخلاقی یا مذہبی اصول کی مخالفت نہیں کررہے ہو. اور جب تک ایسا ہے تو نیت اور تاثر تمہاری حد تک واح..