الف لیلہ دنیا میں کہانیوں کی مشہور و مقبول ترین کتابوں میں سے ایک کتاب ہے۔ اسے شام میں لکھا گیا۔ کس نے لکھا؟کسی ایک نے یا زیادہ نے یا یہ کہانیاں وہاں کے قصہ گو سنایا کرتے تھے جسے وہاں کے کسی مصنف نے لکھ کر ایک جگہ جمع کر دیا، اس بارے میں اب تک یقین سے کچھ نہیں کہا گیا۔ یہ کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد یہ..
Rs.2,700 Rs.4,200
Writer: Fateh Muhammad Malik
میں برطانوی ہند کے ایک پسماندہ خطۂ زمین کے ایک ایسے گھرمیں پیدا ہوا تھا جہاں روحانی ثروت مندی کی دولتِ نایاب نے معاشی تنگ دستی کے عذاب کو بھی ثواب بنا رکھا تھا۔ میں اپنی بستی کے غریب و غیور عوام کی لوک دانش اوردینی حمیت سے فیض یاب ہوا ۔ میں اپنے خالقِ اکبرسے بصدعجز و نیازآرزو مندہوں کہ اگروہ میری ..
Rs.1,900 Rs.2,500
Writer: Sigmund Freud
کتاب کا تعارف.فرائڈ
وہ پہلا مفکر ہے جس نے خالص علمی اور سائنسی نقطہ نظر سے انسانی فطرت میں
جاری و ساری شورش آسانفسی قوتوں کو ایک واحد مربوط اور معروضی نظام فکر میں
سمونے کی کوشش کی۔اردو زبان میں فرائڈ کے بارے میں متفرق مضامین یا اس
کے کسی فکری پہلو کے متعلق مختصر اشارے مل جاتے ہیں۔ لیکن اس ک..
Rs.550 Rs.750
Writer: Irfan Javed
عرفان جاوید صاحب کی تازہ ترین کتاب۔ آدمی - "آدمی" کے نام سے شائع ہونے والی یہ کتاب چند زندگی بر دوش، عجوبہ روزگار، نادرہ کار لوگوں کی فکر آفریں وزندگی آموز داستانوں پر مشتمل ہے۔ ایسی کتابیں کم کم لکھی گئی ہیں اور اردو میں تو بہت ہی کم عمیق مشاہدے، دل آویز نشر ، دل چسپ بیان اور منفر د وانوکھے موضوعا..
Rs.750 Rs.990
Writer: Sigmund Freud
روزمرہ زندگی میں خطاؤں ، بولنے اور لکھنے میں بھول چوک ، ناداستہ افعال اور توہمات کی لاشعوری وجوہات کا مطالعہ"بیان نہ کیے گئے جذبات کبھی نہیں مرتے۔ وہ زندہ درگور ہو جاتے ہیں اور بعد ازاں زیادہ بدنما طریقوں سے سامنے آتے رہیں گے۔"ڈاروِن، کارل مارکس اور فرائیڈ کو انسانی تاریخ کے تین اہم ترین سانڈ ..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Allama Muhammad Iqbal
کلیات مکاتیبِ اقبال (جلد اوّل) فروری 1899ء تا دسمبر 1918ء
کلیات مکاتیبِ اقبال (جلد دوم) جنوری 1919ء تا دسمبر 1928ء
کلیات مکاتیبِ اقبال (جلد سوم) جنوری 1929ء تا دسمبر 1934ء
کلیات مکاتیبِ اقبال (جلد چہارم) جنوری 1935ء تا دسمبر 1938ء
غالب کے بعد علامہ اقبال اُردو کے دوسرے عظیم اور اہم شاعر ہیں جن ک..
Rs.6,000 Rs.7,200
Writer: Syed Muzaffar Hussain Barni
کلیات مکاتیبِ اقبال (جلد اوّل) فروری 1899ء تا دسمبر 1918ء
کلیات مکاتیبِ اقبال (جلد دوم) جنوری 1919ء تا دسمبر 1928ء
کلیات مکاتیبِ اقبال (جلد سوم) جنوری 1929ء تا دسمبر 1934ء
کلیات مکاتیبِ اقبال (جلد چہارم) جنوری 1935ء تا دسمبر 1938ء
غالب کے بعد علامہ اقبال اُردو کے دوسرے عظیم اور اہم شاعر ہیں جن ک..
Rs.6,000 Rs.7,200
Writer: Farah Abid
نئی اردو نظم: معاصر تخلیقی تسلسل(1970 کے بعد)”معاصر نئی نظم کے تسلسل کا جائزہ فرح عابد نے اپنی کتاب ’’نئی اردو نظم۔ معاصر تخلیقی تسلسل‘‘ میں بڑی محنت، لگن اور خوش اسلوبی سے لے کر اردو ادب کے تنقیدی ذخیرے میں عمدہ اضافہ کیا ہے۔اس کتاب میں مصنفہ نے حسب مقدور اردو نظم کی نئی بننے والی روایتوں کی نشاندہ..
Rs.1,400 Rs.2,000
Writer: Muhammad Hadi Hassan
اس کتاب میں متانت، گہرائی اور سوچ بچار سے ’’شاعری اور تخیل‘‘ کے موضوع پر مختلف آرا کو یکجا کر کے پرکھا گیا ہے۔اس موضوع پر اُردو میں پچھلے پچیس تیس برس میں اس سے بہتر کوئی کتاب شائع نہیں ہوئی۔
نہایت باریک نکات کو جچے تلے الفاظ میں سلاست سے بیان کرنا مصنف کا اہم کارنامہ ہے۔..
Rs.500
Writer: Yasir Jawad
Urdu Translation of " Literary Theory: An Introduction " By Terry EagletonTranslated By : Yasir Jawad..
Rs.500 Rs.650
Writer: Yasir Pirzada
یاسر پیرزادہ نے اپنے مخصوص طنزیہ اور ہلکے پھلکے انداز میں ہمارے سماجی رویوں اور معاشرے کے منافقانہ پن پر تنقید کی ہے اور پاکستانیوں کے ذہنوں میں پائے جانے والے مغالطوں کو بے نقاب کیا ہے۔ کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں پہلا حصہ ’میں، تم اور پاکستان‘ ہے جس میں پاکستان کی تاریخ، قائد اعظم..
Rs.1,200 Rs.1,500
Writer: Ibn Al Muqaffa
کسی زمانے میں جنگل میں خشک سالی کے سبب قحط پڑا تو ہاتھیوں کے بدمست سردار نے خرگوشوں کی کچھار میں واقع، واحد دستیاب ’’چاند چشمے‘‘ سے سیراب ہونے کی چاہ میں ان کے گھر اپنے پیروں تلے روند ڈالے۔ تب اپنےمسمار گھروں کا بدلہ لینے کے لیے ایک عقلمند خرگوش نے اپنی دانائی سے ایسی چال چلی کہ خود سے کئی گنا طاقتو..
Rs.850 Rs.1,200