Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Urdu Adab

Teen Bary Nafsiyat Dan - تین بڑے نفسیات دان
-17 %
فرائڈ، ژنگ اورایڈلر کے حالات زندگی اور بنیادی تصورات کامطالعہ..
Rs.1,000 Rs.1,200
اردو زبان و ادب کے ارتقاء، وسعت، تنوع اور تبدیلیوں میں تحریکوں اور رجحانات کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ انہی تحریکوں اور رجحانات کے زیر سایہ اردو زبان و ادب کی پرورش و پرداخت ہوئی اور انہی کے زیر نگرانی اس کے حسن میں نکھار آیا جس نے پوری دنیا کو مسحور کردیا اور لوگ اس کے دامِ سحر میں گرفتار ہونے لگے۔جن..
Rs.1,300 Rs.1,400
Arasto Sy Eliot Tak - ارسطو سے ایلیٹ تک
-21 %
مغربی تنقید کے شاہکار مضامین کا اردو میں ترجمہ مع تعارف۔..
Rs.1,150 Rs.1,450
Aik Udas Kitab - ایک اداس کتاب
-29 %
Writer: Amrita Pritam
امرتا پریتم کا نام ہندو پاکستان کی سرحد کے دونوں جانب یکساں معروف اور مقبول ہے۔ پنجابی شاعری میں تو ان کا مقام کسی ذکر کا محتاج نہیں لیکن نثر کی مختلف اصناف میں بھی ان کی تحریر کچھ کم قیمت نہیں۔ ناول، کہانیاں، خاکے، خودنوشت، انشایئے بھی ان کے شعر کی طرح پنجابی ادب میں گرانقدر اضافہ ہیں۔ یہ تذکرہ ہے ..
Rs.500 Rs.700
Punjab Punjabi Aur Punjabiyat - پنجاب پنجابی اور پنجابیت Punjab Punjabi Aur Punjabiyat - پنجاب پنجابی اور پنجابیت
-23 %
Writer: Khushwant Singh
’’پنجاب، پنجابی اور پنجابیت‘‘ خوشونت سنگھ کی پنجاب، پنجابیوں اور سکھوں سے متعلق تحریروں کا مجموعہ ہے جسے ان کی صاحبزادی مالا دیال نے تین حصوں پر مشتمل کتاب کی صورت میں مرتب کیا۔ اس کا اُردو ترجمہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ کتاب خطے کے لوگوں اور مختلف عوامل سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔ حصہ اوّل پنجا..
Rs.1,150 Rs.1,500
4 Books Set of Ali Akbar Natiq
-31 %
Writer: Ali Akbar Natiq
1) نولکھی کوٹھی - 448 صفحات2) قائم دین - 150 صفحات3) شاہ محمدکا ٹانگہ - 152 صفحات4) فقیر بستی میں تھا - 288 صفحات..
Rs.2,500 Rs.3,600
Faqeer Basti Main Tha - فقیر بستی میں تھا
-35 %
Writer: Ali Akbar Natiq
1880ء میں شمس العلماء مولوی محمد حسین آزاد نے شاعروں اور ادیبوں کے قصے لکھ کر انہیں شہرتِ عام اور بقائے دوام کے دربار میں جگہ دلائی۔ اب تقریباً ایک سو چالیس برس بعد معروف ادیب اور شاعر علی اکبر ناطق نے اپنے معجز اثر قلم سے آزاد کی داستان لکھ کر گویا ان کے عہد کو ہمارے لیے ایک بار پھر زندہ کر دیا ہ..
Rs.650 Rs.1,000
Majmoa A Hameed - مجموعہ اے حمید
-25 %
Writer: A. Hameed
مجموعہ اے حمید- اس میں شامل ہیں اے حمید صاحب کی یہ کتب: 1) منزل منزل 2) خزاں کا گیت 3) کچھ یادیں کچھ آنسو 4) مٹی کی مونا لیزا 5) بارش اور خوشبو..
Rs.1,650 Rs.2,200
Mera Dagistan - میرا داغستان
-30 %
میرا داغستان از رسول حمزہ توف- ایک لازوال محبت اور عشق کی داستان. اپنی بنیاد سے پیار کی کہانی. عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ ترجمے سے تحریر کا حسن گہنا جاتا ہے مگر اس کتاب کا ترجمہ اس قدر خوبصورت اور جامع ہے کہ اصل تحریر کی روانی کا تصور ہی خوابناک ہے. انتہائی خوبصورت انداز ہے اور اتنا دلچسپ کہ..
Rs.700 Rs.1,000
Bagho Bahar (Maratab By Rasheed Hassan Khan) - باغ و بہار
-29 %
باغ وبہار میرامن دہلوی کی داستانوی کتاب ہے جو اُنھوں نے فورٹ ولیم کالج میں گلکرسٹ کی فرمائش پر لکھی۔ بقول سید محمد ، ” میرامن نے باغ وبہار میں ایسی سحر کاری کی ہے کہ جب تک اردو زبان زندہ ہے مقبول رہے گی اور اس کی قدر و قیمت میں مرورِ ایام کے ساتھ کوئی کمی نہ ہوگی۔“ بقول سید وقار عظیم: داستانوں م..
Rs.850 Rs.1,200
Kulyat e Parveen Atif - کلیات پروین عاطف
-20 %
Writer: Parveen Atif
پروین عاطف کی مکمل آٹھ کتابوں پر مشتمل مجموعہ۔ "کلیات پروین عاطف " اس میں پروین عاطف کی یہ کتب شامل ہیں- 1) کرن تتلی اور بگولے 2) ٹپرواسی 3) صبح کاذب 4) میں میلی پیا اجلے 5) بول میری مچھلی 6) شیشہ گر 7) گاڈ تسی گریٹ ہو 8) شب رفتہ..
Rs.2,400 Rs.3,000
Qatray Main Darya - قطرے میں دریا
-20 %
Writer: Intizar Hussain
بھٹو صاحب نے کہا ہے کہ جمہوریت چپلی کباب نہیں ہے۔ پس جمہوریت اور آئین کو کھایا نہیں جا سکتا۔ اس پر ایک چٹورا ہونٹ چاٹتا ہمارے پاس آیا اور بولا کہ اگر جمہوریت چپلی کباب نہیں ہے تو پھر کیا ہے۔ ہم نے کہا کہ جمہوریت اصل میں جوتیوں میں دال بٹنے کا معاملہ ہے۔ اس پر چٹورا بھڑکا اور بولا کہ یہ کیا ب..
Rs.1,200 Rs.1,500
Tilism Hoshruba (7 Volume Set) - طلسم ہوشربا Tilism Hoshruba (7 Volume Set) - طلسم ہوشربا
-18 %
A magical tale that remains unrivalled in Urdu literature. Spread over 7 volumes, Tilism Hosh Ruba is a part of the larger Dastan-e-Amir Hamza. Our hero must enter the land of Hoshruba with his companions to fight the wizard Afrasyaab.Tilism Hoshruba is a must have for anyone who has an interest in ..
Rs.18,000 Rs.22,000
Kuliyat e Ghulam Abbas - کلیات غلام عباس
-25 %
Writer: Ghulam Abbas
زیرِ نظر کلیات میں پہلی بار غلام عباس کی تخلیقی تحریروں کو یکجا صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں غلام عباس کے چار افسانوی مجموعوں کے علاوہ ان کے تین ناولٹ اور بچوں کے لیے لکھی گئی نظموں اور کہانیوں اور ڈراموں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اُمید کی جاسکتی ہے کہ اس سے غلام عباس کے فن کو سمجھنے کی نئی راہی..
Rs.1,500 Rs.2,000
Dozakhnama (Urdu Edition) - دوزخ نامہ
-30 %
Writer: Rabisankar Bal
مصنف ربی سنکر بال نے اس ناول کو منٹو کی تحریر کہا ہے جو کسی طرح اس کی دسترس میں آگئی تھی۔ یہ ناول منٹو کو ہی لکھنا چاہے تھا، شایدمنٹو جیسا خود آگاہ غالب کو ہم سب سے زیادہ سمجھ سکتا تھا، مگر منٹو بت تراش نہیں تھا اور وہ اپنی بت شکنی کا تیشہ غالب اور اپنے آپ پر بھی برسانے سے نہ رکتا۔ دوزخ نامہ ان دو ش..
Rs.1,050 Rs.1,500
Gar Yad Rahy - گر یاد رہے Gar Yad Rahy - گر یاد رہے
-25 %
Writer: Gulzar
بعض کتب ایسی ہوتی ہیں جو اپنے سادہ اسلوب، حقیقت پر مبنی بیانیے اور پر اثر انداز سے قاری کو پہلی سطر سے ہی اپنی گرفت میں لے لیتی ہیں۔ ایسی کتب کا سحر صرف ان میں تحریر کردہ مواد کی وجہ سے ہی نہیں اثر انداز ہوتا، بلکہ اسے لکھنے والے کی شخصیت اور مزاج بھی کتاب کو ایک ایسی روح عطا کرتا ہے جو کتاب سے نکل ..
Rs.600 Rs.800
Anwasi - انواسی Anwasi - انواسی
-30 %
محمد حفیظ خان نے "انواسی" ایسا شان دارناول لکھا ہے جو کسی ایک صدی میں قید نہیں آنےوالےوقتوں میں بھی اس کی گونج سنائی دیتی رہے گی- یہ اس دور کی کتھا ہے جب بر صغیر میں انگریز نے زمین پر لوہا بچھانا شروع کیا جس پر کالے سٹیم انجن نے پورے خطے میں لوہے کے ڈبے کھینچ کر اسلحہ بارود اور سامان جلد سے جلد ی..
Rs.1,050 Rs.1,500
کتاب کا تعارف:کتاب ”آؤ، تحریر سیکھیں“ میں ٭تحریر و صحافت کے شوقین دوستوں کے لیے نہایت آسان اور دل چسپ انداز میں بیس اسباق مرتب کیے گئے ہیں جنھیں حل کرنے سے مضمون نگاری، کہانی نویسی اور کالم نگاری جیسے کسی بھی میدان میں قدم رکھنا آسان ہوجائے گا۔٭ زبان کیسے سیکھی جائے؟ لفظ سے تحریر تک کا سفر کیسے کی..
Rs.550 Rs.600
Showing 673 to 700 of 758 (28 Pages)