حضرت جوش ملیح آبادی کی نئی کتاب (یعنی اب تک غیر مطبوعہ) آئی ہے.. "فکر و ذکر"
جس کے ساتھ لکھا ہے.... آخری نثری تحریر. حالانکہ یہ کوئی ایک تحریر نہیں، پانچ سو کے قریب تحریروں کا مجموعہ ہے. کوئی ایک ڈیڑھ صفحے کی، کوئی آدھے صفحے کی، کوئی چند سطور کی اور کوئی محض ایک ڈیڑھ سطر کی. جوش صاحب نے دنیا جہا..
اُردو کا نیا عروض - جس میں تمام مروج بحروں کے ساتھ نئی اختراع ہونے والی بحروں کی تفصیل بھی شامل ہے۔ طلبہ کو دائروں میں الجھانے کی بجائے سہل انداز میں نکاتِ سخن اور عروض کی باریکیاں سمجھانے کی کوشش کی ہے لہٰذا پروفیسر سحر انصاری نے تصدیق کی ہے کہ یہ واقعی علمِ عروض کی سب سے آسان کتاب ہے۔..
نظام سے کیا مراد ہے ایک کام کے بال کم ہونے کی یا ان میں ایک کام کی بک درا
نظام کسی طرح لیتا ہے؟ تبدیلی کے کہتے ہیں ؟؟ یہ ہے وہ بنیادی نقطہ جس سے واقف نہ ہونے کے باعث ہمارا 70 سالہ سفر بے سمتی کا شکار رہا۔ ہندوستان کی تقسیم کو جن طبقوں نے اپنی پسماندگی کا حل سمجھا تھا اس کے لیے جو حکمت عملی اور نظ..
اردو ایک آزاد اور خود مختار زبان ہے۔ اس کے اصول و ضوابط اس کے مشرقی مزاج اور اس کے اپنے داخلی نظام کی رو سے طے پاتے ہیں۔ املا نامه کی سفارشات کی حیثیت رہنما اصولوں کی ہے جن میں معیاری اردو کے مشرقی مزاج، داخلی نظام اور عام چلن کا پورا پورا لحاظ ر کھا گیا ہے۔ یہ کوئی حکم نامه یا فرمان نہیں ہیں۔ امید ..
ایلیڈ قدیم یونانی شاعر ہومر کی ایک نظم ہے ، جس میں ٹروجن جنگ کے آخری ہفتوں اور ٹرائے شہر کے یونانی محاصرے کے کچھ اہم واقعات بیان ہوئے ہیں۔ آٹھویں صدی قبل مسیح کے وسط میں لکھا گیا ، "ایلیڈ" عام طور پر پوری مغربی ادبی روایت کا ابتدائی کام سمجھا جاتا ہے ، اور اب تک کی سب سے مشہور اور پیاری کہانیوں میں ..