Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Awara - آوارہ

Awara - آوارہ
-25 %
Awara - آوارہ
  • Writer: Saad Malik
  • Category: Novels 
  • Pages: 320
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-13721
Rs.900
Rs.1,200

یہ چار سدہ کے پاس ایک گاؤں تنگی کے ایک نوجوان پٹھان کی کہانی ہے ۔ وہ روز گار کے سلسلے میں اپنے چچا کے ساتھ کلکتے جاتا ہے۔ جہاں 1947 کے بٹوارے کے فسادات میں اُس کا چچا مارا جاتا ہے۔ سیدھا سادا بے یارو مددگار نوجوان گھر واپس جانے کی کوشش میں کلکتے سے پاکستان جانے والی ریل گاڑی میں بیٹھ کر مشرقی پاکستان پہنچ جاتا ہے اور اپنے گاؤں سے ملتے جلتے نام کے قصبے ، ٹونگی میں ریل سے اتر جاتا ہے۔ آخر کار زندگی میں بے شمار اتارچڑھاؤ کے بعد وہ 1971 کے دوسرے بٹوارے کے نتیجے میں واپس اپنے گاؤں تنگی پہنچتا ہے۔

Book Attributes
Pages 320

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good