لُوئی پیرس کا ناول،” ایلینا فئیر “ایک عورت کی داستان ِالم ہے۔ ایلینا فئیر جو سچّے جذبوں کی تلاش میں من کے سمندر کی گہرائیوں میں اُترنے کا قصد کرتی ہے، کبھی لوٹ کر نہیں آتی۔وہ اپنی حسّاس طبیعت کو ایک ایسی سچّی اور خالص محبّت سے روشناس کرانے کی کوشش میں رہی ہے جو اوّل تا آخرتخیلاتی ہونے کی وجہ سے اس ک..
موجودہ
ناول کی ایک خاص بات یہ ہے کہ انسانی کرداروں کے ساتھ ساتھ اس میں بے جان
اشیا بھی کہانی کو آگے بڑھاتی ہیں۔ مثلاً میز، میگافون اور وائِن کی بوتل۔
مصنف کے نزدیک یہ اشیا بھی انسانی کرداروں کی طرح اہم ہیں کیونکہ ہماری روز
مرّہ زندگی میں اشیا کو انسانوں سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ جب ہم اپنی تو..