خلت قزاق ترجمہ ہے " The Curved Sabre" کا- ہیرلڈلیم کا مہم جوئی ، جنگی کارناموں کی دلچسپ ، حیرت ناک اور لرزہ خیر داستان ہے- ایڈونچر سے بھرپور بہترین ناول -..
عموماً کہا جاتا ہے کہ تاریخ ہمیشہ فاتح لکھتے ہیں لیکن زیر نظر ناول میں مصنف نے مفتوح کی کہانی بیان کرنے کوشش کی ہے۔ نیز بنتِ داہر محض راجہ داہر، حجاج بن یوسف، محمد بن قاسم اور خلیفة المسلمین کے گرد نہیں گھومتا۔ بلکہ اس ناول کے ذریعے صدیوں پر پھیلی متنازعہ تاریخ کو فکشن میں بیان کر کے عام قاری ..