یوں تو ہم نے اکثرہی یہ جملہ سنا ہوگا کہ " خدا دیکھ رہا ہے، خدا ناراض ہوگا " مگر کیا اس کو ہم نے حقیقی معنوں میں کبھی محسوس بھی کیا ہے؟ یہ کہانی ایسے ہی کرداروں کے درمیان گھومتی ہےجو اپنی اپنی زندگی کے سرکس میں اتنا الجھ جاتے ہیں کہ خدا کو بھول جاتے ہیں-
خدا اپنے بندے سے کبھی غافل نہیں ہوتا یہ بندہ ..
بلاشبہ یہ داستان " حب الوطنی " پر لکھی گئی اپنی نوعیت کی ایک منفرد داستان ہے مگر دو اوررنگ نمایاں نظر آتے ہیں- " محبت اور دوستی " کے رنگ -
پاکستان آرمی کے جوان، آفیسرز اور ان تمام ایس ایس جی کمانڈوز کا شکریہ جنہوں نے ضرب عضب اور سیاجن جیسے محازوں کے بارے میں لکھنے کے حوالے سے لکھاری مسکان احزم کی ..
اس ناول کے کئی ایڈیشن آچکے ہیں- جو اس کی عوام میں مقبولیت کا ثبوت ہے- یہ
ناول اپنے فن کے ذریعے قومی تہذیب کی تربیت فن کارکی محبت کا سبھاؤ کرتا
ہے- " فاصلے اورچایتیں " ایک اصلاحی ناول ہے- مدیحہ کا کردار مغربی تہذیب
کا رچاؤرکھتا ہے تو دیگرکردار اپنی مشرقیت کی بدولت قاری کی توجہ کا مرکز
بنتے ہی..