یہ طاہرہ پنجاب کی قرۃ العین طاہرہ ہے۔بےباک،بےدھڑک،بیک وقت معصوم بھی اور دریدہ دامن بھی۔’’نیلی بار‘‘ کے سامنے آج تک پنجاب کی جتنی بھی تحریریں اور تصویریں ناول کے کینوس پرپینٹ ہوئی ہیں، سب کی سب پھیکی اور بےرُوح پڑتی دکھائی دینے لگتی ہیں۔ ’’نیلی بار‘‘ پنجاب کا ایک مہا بیانیہ ہے۔وہ مہابھارت کے یُدھ کی..