’’سات جنم‘‘ نے مجھے تو خاصا متاثر کیا ہے۔ میں ہمیشہ سے اس یقین سے بندھا
ہوا ہوں کہ جادوئی حقیقت نگاری کا منبع دراصل ہمارے قصّے کہانیاں اور
داستانیں ہیں۔ یہ طرزِ نگارش ہم نے کہیں سے مستعار نہیں لیا۔ نغمی صاحب نے
واقعی جادو بھری حقیقت نگاری کو نہایت اعلیٰ سطح پر برتا ہے۔ خاص طور پر
ببول کے درخ..
اِس ناول کے مصنف انیس اشفاق کا تعلق تہذیبی شہر لکھنؤ سے ہے۔ انھوں نے
اپنی تعلیم اوّل تا آخر اسی شہر سے حاصل کی اور 1983ء میں وہ یہیں کی دانش
گاہ لکھنؤ یونیورسٹی کے شعبۂ اُردو میں لیکچرر کے مستقل عہدے پر فائز
ہوئے۔ کوئی 32 برس درس و تدریس کی خدمات انجام دینے کے بعد 2012ء میں وہ
پروفیسر او..
اکیسویں صدی کا آغاز گویا اُردو ناول اور ناول نگاروں کا بھرپور طلوع ہے۔ ان میں ایک اہم اور بڑا نام حفیظ خان کا ہے جو بے پناہ لکھنے والے ہیں۔ اُردو و سرائیکی، ناول، افسانہ اور تقریباً سبھی نثری اصناف میں اپنا سکہ جمانے والے ہمہ جہت مصنف۔ بڑا ادیب وہ نہیں جو ایک آدھ فن پارہ تخلیق کر کے اُسی کے سہارے ..
احمت امیت(Ahmet Umit) کا شمار ترکی کے معروف اور مقبول ترین لکھاریوں میں ہوتا ہے۔ احمت امیت اپنے ناولوں اور کہانیوں میں پراسراریت اور تجسس کے عنصر کے لیے مشہور ہیں۔ منفرد، تجسس انگیز اور سنسنی خیزکہانیاں لکھتے ہوئے وہ اپنے آبائی وطن کے منفرد سیاسی اور تاریخی پس منظر میں اپنے کرداروں کو تخلیق کرتے اور..