The story starts in a village in pre -partition Punjab, and then spreads and develops after independence in Lahore, taking note of all important political and social events, like martial laws, 1965 war, 1971 war and fall of Dacca. The story takes a new high after 9/11 when Afghanistan and Iraq are d..
ایک دفعہ ’’نولکھی کوٹھی‘‘ ناول کو پڑھنا شروع کیا تو آخری صفحے تک پڑھتی ہی چلی گئی۔ یہ جیسے کوئی آنکھوں دیکھا قصہ تھا جس کی سچائی نے ذہن کو پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔ علی اکبر کی تحریر پڑھتے ہوئے آپ انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں۔ (فہمیدہ ریاض)..
پاکستان کے بائیں بازو کی تاریخ کے پس منظر میں لکھے گئے اس ناول ’’گمان ‘‘ کا آغاز1960ء کی دہائی کے آخری حصے سے ہوتا ہے، جب اس وقت کی ایوب خان کی آمریت کے خلاف تحریک جنم لے رہی تھی اور عوام اس امید سے وابستہ ہوتے چلے جا رہے تھے کہ یہ انقلابی جدوجہد ان کی زندگیو ں کو سمت اور معنی عطا کرے گی۔ یہ ناول دا..