عمرو عیار کی یہ سیریز 10 کتب پر شامل ہیں :1) عمرو کی غداری2) عمرو کا بھوت3) عمرو کے چیلے4) عمرو کی گرفتاری5) عمرو کی عیاری6) عمرو کی رہائی 7) عمرو کا انتقام8)عمرو کی پریشانی9) عمرو کے کارنامے10) عمرو کا انجام..
کتاب کا سرورق دیکھتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آتی ہے اور توجہ اس کتاب کی طرف مبذول ہوتی ہے۔ سرورق سے معمولی اختلاف کروں گا، اسے دیکھ کر "ڈونکی راجہ" کا گدھا یاد آتا ہے۔ یا کسی بیوقوف گدھے کا گمان ہوتا ہے، اس کے برعکس اس ناول کا گدھا تو عقل مند ہے بلکہ بہت سے انسانوں سے زیادہ عقل رکھتا ہے۔ کرشن چندر نے گدھ..
ماریس ماترلینک، نوبیل انعام یافتہ ڈراما نگار، شاعر اور مضمون نگار۔ 29
اگست 1862ء کو بیلجئیم کے علاقے گینٹ میں ایک متموّل فرانسیسی نژاد کیتھولک
خاندان میں پیدا ہوا۔ ماترلینک کا شمار یورپ کے صفِ اوّل کے فرانسیسی
لکھاریوں میں ہوتا ہے۔ اس کے ڈرامے اشاری (Symbolist) تحریک کے اہم سنگِ
میل تسلیم کی..