اُردو کے ممتاز اور معروف شاعر رگھوپتی سہائے فراقؔ کا ذکر اس لیے بھی ضروری ہے کہ علمائے شعر و ادب نے انھیں بیسویں صدی کی غزل کا امام، مسیحا اور محسن قرار دیا ہے۔ فراقؔ نے چوں کہ روایتی غزل سے رشتہ برقرار رکھتے ہوئے ترقی پسند دور کی غزلوں، جدید اور مابعد جدید غزلوں کا بھی ساتھ دیا اور غزل کی شاع..
A prominent voice in our contemporary literary scene, Kishwar Naheed has
been widely read, and her work translated into Japanese, Korean,
Chinese, French, Russian, German, Hindi, Arabic, Persian, Italian, and
Spanish. This selection is both comprehensive and representative of her
varied styl..
یاسمین حمید کی پیدائشMar 18, 1951معروف شاعرہ اور ماہر تعلیم یاسمین حمید 18مارچ 1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین پاکستان آرمی میں تھے۔ مختلف شہروں میں تبدیلی ہوتی رہتی تھی اس لیے میٹرک تک سات سکول تبدیل کیے۔ میٹرک ملتان سے کیا۔ ہوم اکنامکس لاہور کالج سے 1972ء میں نیوٹریشن (Nutrition) میں ا..
سید محمد انور بخاری نام اور شہرت تخلص تھا۔ان کا پہلا تخلص نرگس تھا۔۲؍دسمبر ۱۹۲۵ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ احسان دانش سے انھیں تلمذ حاصل تھا۔انھوں نے نمایاں طور پر اردو اور فارسی میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ حصول تعلیم سے فارغ ہوکر کچھ عرصے ’مجلس زبان دفتری‘ میں ملازم رہے۔ بعد ازاں درس وتدریس کو ذری..
"شبِ رفتہ"کے بعد مجید امجد کے نام سے کئی کتابیں چھپیں۔ کچھ کلیات کے عنوان سے، کچھ دوسرے ناموں سے، مگر مجید امجد کے شیدائیوں کی تسلی نہیں ہو رہی تھی۔ آخر کار یاس کی گرد سے ایک سوار آتا دکھائی دیا ہے۔ یہ بھاری پتھر جناب افتخار شفیع نے چوما ہے۔ ان کی محنت اور ریاضت نے مجید امجد کی شعری سلطنت کے منتشر..
ڈاکٹر مناہید ورک کا شمار اُن شاعرات میں ہوتا ہے جنھوں نے دیارِغیر میں رہ کر
اپنے تخلیقی جوہر اور محنت کے بل بوتے پر اپنی پہچان کرائی۔ اس کا زیرِ
نظر شعری مجموعہ پڑھ کر یہ احساس فزوں تر ہو جاتا ہے کہ اس نے اپنے شعری
سفر کو قابلِ رشک حد تک آگے بڑھایا ہے۔ اسے اپنے آدرش، سچائی اور تخلیقی
قوت ..
فرخ یار معاصر اُردو نظم کے ممتاز شاعر ہیں۔ جدید نظم کے شاعر کو امتیاز مشکل سے حاصل ہوتا ہے۔ اسے نظم میں محض نیا ڈِکشن ہی نہیں، نئی حسیت بھی پیش کرنا ہوتی ہے۔ جدید شاعر سے زیادہ کوئی لفظ و معنی اور ہیئت و موضوع کی کشاکش سے آگاہ اور ان سے عہدہ بَر آ ہونے کے اختراعی طریقوں سے واقف نہیں ہوا کرتا۔
فرخ..
"کیفیت"، محبوب کاشمیری کی کتاب کا نام تو ہے ہی، یہ وہ وصفِ خاص بھی ہے جس نے اُن کے کلام کی قدر بڑھا دِی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ غزل کہتے ہوئے جسے سب سے پہلے پہنچنا چاہیے وہ موضوعات یا مضامین کی طرفیں نہیں، کیفیت کی جہتیں ہیں۔ یہ وہ عطا ہے جو کم کم کسی کا مقدر ہوا کرتی ہے۔ یہ وصفِ خاص انھیں عطا ہوا ہے جس..
حامد عتیق سرور کی شکل میں بہت دنوں کے بعد ایک ایسا شاعر سامنے آیا ہے جس کا مزاح سننے اور پڑھنے والوں کو نہ صرف بے ساختہ ہنسنے کی تحریک دیتا ہے بلکہ اُس کے اشعار میں موجود سماجی طنز، لسانی تشکیلات اور انسانی فطرت میں موجود بے ترتیبیاں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ان اشعار سے یہ بھی پتا چلتا ہ..