فارسی شاعری کی تاریخ ، جس میں شاعری کی ابتدا، عہدبعہد کی ترقیوں اور ان کی خصوصیات اور اسباب سے مفصل بحث کی گئی ہے اور اسی کے ساتھ تمام مشہور شعرا کا مفصل تذکرہ اور ان کی شاعری پر تقریط اور تنقید ہے-..
صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے۔ آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔ استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام "اقبال کا ایک شعر" کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار تھے۔ نظم ہو یا نثر، غزل ہو..
کیف عرفانی کے مجموعۂ کلام کا نام ہی اُس کا پیغام ہے یعنی محبّت۔ یہی وہ
اسمِ اعظم ہے جو سارے دُکھوں کا درمان ہے۔ کیف نے بلاشبہ بُرائی اور
بدکرداری کی شدید مذمّت کی ہے اور حُسنِ کردار، نیکی اور صداقت کی طرف داری
میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی اور اپنا وزن خیر کے پلڑے میں ڈالا ہے۔ میں
اس مجموعے ..
یہ چنیوٹ میں ہونے والے ایک مشاعرے کی روداد ہے۔"زندگی میں بے شمار مشاعروں میں شرکت کا موقع ملا ہے-۳۰ مئی ۱۹۹۱ء کو چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے منعقد ہونے والا یہ مشاعرہ میری یادداشت میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ جس خوش اسلوبی سے اس مشاعرے کو منتظمین کرام نے سجایا‘سنوارا وہ ہر لحاظ سے لائق تحسین ہے۔ اتنا پ..