1930 ء سے 1935ء تک کا زمانہ چین کیلئے ایک تاریک دور کی
حیثیت رکھتا تھا،ملک بدترین قومی بحران کے شکنجے میں جکڑا ہوا تھا،جاپانی
سامراجی 18 ستمبر 1931ء کو چار شمال مشرقی صوبوں پر قبضہ کرنے کے بعد چین
کے مزید علاقے ھتھیانے کی سازشوں میں لگے ہوئے تھے،انہوں نے یکے بعد دیگرے
شنگھائی ، چھاھار اور سو..