- Writer: Yasmin Mogahed
- Category: Self Motivation
- Pages: 223
- Stock: In Stock
- Model: STP-11867
- ISBN: 978-969-640-260-2
Urdu Translation of Healing The Emptiness
Translated By Saqlain Mushtaq
ہم میں سے بہت سے لوگ اس زندگی میں اپنی راہ گم کر چکے ہیں۔ کچھ لوگ مایوس ہو چکے ہیں کیونکہ انھیں اپنے درد، اپنی مشکلات، اپنی ناکامیوں سے نجات کی کوئی راہ سجھائی نہیں دیتی ۔ کچھ لوگ برسہا برس سے شرمندگی اور خود سے نفرت کا بوجھ اٹھائے پھرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ دنیادی کامرانی کے با وجود گہرے خالی پن کے ساتھ جیتے ہیں۔
لیکن اُمید موجود ہے۔ اور واپسی کی ایک راہ ہمیشہ کھلی ہوتی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے ہیں د نیادی سفر پر گر پڑنے کی گنجائش کے ساتھ بھیجا جاتا ہے اسی طرح سے ہمیں اٹھ کھڑے ہونے کی صلاحیت بھی عطا ہوئی ہے۔ جیسے ہمارا لہو بہہ سکتا ہے اسی طرح سے ہم شفایاب بھی ہو سکتے ہیں۔ ہمیں سامنا کرنے کی الوہی صلاحیت کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ بچ جانے کے لیے حتی کہ طوفانوں میں نمو پانے کے لیے ۔ ہم میں سے ہر ایک کو اندھیرے سے پار دیکھنے کی خداداد صلاحیت ودیعت ہوئی ہے۔ جاڑے سے بچ نکلنے کی صلاحیت ۔ بار بار ٹوٹنے اور بار بار جڑنے کی صلاحیت کے حامل اور پھر ٹوٹے ہوے حصوں سے مزید خوبصورت ہو جانے والے۔ یہ کتاب انہی ٹوٹے ہوئے حصوں کو ۔ ہمارے خالی پن کو قدم بہ قدم دوبارہ جوڑنے کا رہنما کتا بچہ ہے۔
یامین مجاہد نے بی ایس سائیکالوجی اور جرنلزم و ماس کمیونی کیشن میں ماسٹر کی ڈگری یونی ورسٹی آف وسکونسن ، میڈیسن سے حاصل کیں۔ حال ہی میں انہوں نے YM TV کے نام سے اپنا نیا آن لائن ٹی وی چینل شروع کیا ہے ۔ وہ 1 Reclaim Your Heart اور Love & Happiness کی مصنفہ بھی ہیں ، ان کی کتا ہیں عالمی شہرت حاصل کر چکی ہیں ۔ آج کل وہ البروج پرلیں اور المغرب انسٹی ٹیوٹ میں بطور انسٹر کر خدمات سرانجام دے رہی ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ Hurington Post کے لیے لکھتی اور عالمی سطح کی پیکر ہیں ، انہیں لیکچر دینے کے لیے اوکسفرڈ، ہارورڈ، بیل پسٹن فورڈ اور دنیا بھر کی متعدد یونی ورسٹیوں میں مدعو کیا جاتا ہے ۔ یاسمین اسلامک سٹڈیز پڑھانے کے ساتھ ساتھ وسیع پیمانے پر ساری سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتی ہیں ۔ یامین کی مزید تحریروں اور لیکچروں کے لیے انہیں آن لائن فالو کیا جا
سکتا ہے-
Book Attributes | |
Pages | 223 |