میں نے اس ناول سے بہت کچھ سیکھا۔ ایسا بھرپور ناول جو اس پورے علاقے کو پروجیکٹ کرتا ہو میں نے نہیں دیکھا۔ انھوں نے جس تفصیل سے لکھا ہے اس میں ذرا بھی جانبداری کا شائبہ نہیں ہوتا۔ انگریزی میں افغانستان پر تین چار ناول آئے ہیں مگر انگریزی کے سب ناولوں میں لگتا ہے کہ سنی سنائی باتیں ہیں، یا میڈیا کا بی..