فیس بک کے ذریعے میں خوبصورت دل کے مالک لکھاریوں سے متعارف ہوا۔ یہ وہ لوگ تھے جن کی تحریروں میں جادو تھا، جنھیں پڑھ کرمیں حیران ہوا کہ یہ لوگ اب تک کہاں تھے۔ ان کی تحریریں اخبارات کے صفحات کی زینت کیوں نہ بن سکیں۔ ان خوبصورت لکھاریوں میں ایک نام زارا مظہر صاحبہ کا تھا۔ ان کی تحریروں سے مجھے ایک سلجھے..