-33 %
Zidi - ضدی
- Writer: Ismat Chughtai
- Category: Novels
- Pages: 96
- Stock: In Stock
- Model: STP-3095
Rs.200
Rs.300
عصمت چغتائی کا پہلا ناول ’’ضدی‘‘۱۹۴۰ء میں شائع ہوا۔ اس میں اعلی طبقے کی روایت پرستی اور ادنی طبقے کی قدامت پرستی کی بھر پور عکاسی کی گئی ہے ۔اس ناول کے مرکزی کرداروں میں ایک پورن سنگھ ہے جس کا تعلق زمیندار گھرانے سے ہے جو ایک خود سراور ضدی کردار ہے۔ دوسرا کردار آشا ہے جو ایک نچلے طبقے کی ملازمہ ہے۔ پورن اور آشا کے درمیان بے باکانہ عشق اور پرانے وفرسودہ روایات کی بت شکنی اس ناول کی فضا کو موثر بناتی ہے۔ یہ ناول بظاہر ایک عام سارومانی ناول ہے مگر اس میں سرمایہ دارانہ نظام پر گہر اطنز بھی ہے.عصمت کے اس ناول پر ان کے خاوند شاہد لطیف نے فلم بھی بنائی تھی،جس میں دیوآنند نے کام کیا تھا۔
Book Attributes | |
Pages | 96 |