-20 %
Zindagi Mubarak - زندگی مبارک
- Writer: Qaiser Abbas
- Category: Self Motivation
- Pages: 243
- Stock: In Stock
- Model: STP-3161
Rs.1,000
Rs.1,250
بامقصد ، خوش اور کامیاب رہنے کا عزم
اس کتاب کو لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ زندگی کے تحفےکی قدر کرناسیکھیں۔ زندگی کے انعام کا احترام کریں۔ زندگی کتنی بھی کٹھن ہو مشکل ہو ، آزمائش میں ہو ، زندگی کو بوجھ سمجھنے کی بجائے ،اسے ا یک ٹرافی سمجھ کے،ا یک انعام سمجھ کے وصول کریں۔ زندگی کو ردکرنے کی بجائے ،اسے گلے لگائیں۔ زندگی گزارنی نہیں ہے ، زندگی جینی ہے ۔صرف گذار انہیں کر نا، کچھ بڑا کر دکھانا ہے۔اس طرح جی کے دکھانا ہے کہ زندگی دینے والے کو ہماری زندگی کا ڈھنگ پسند آجائے۔
Book Attributes | |
Pages | 243 |